E Mazdoor : About E Mazdoor

About E Mazdoor


اپنے بزنس یا برانڈ کی آن لائن شناخت بنائیں اور اپنی سیل میں اضافہ کریں!
سوشل میڈیا کی بدولت آج آپ کے کسی بھی کاروبارکی وسعت اور ترقی کے لیے نئی راہیں کھلی ہیں۔
اگر آپ نئے کاروبار کرنے کاارادہ رکھتے ہیں یا اپنے موجودہ کاروبار یا برانڈکی سوشل میڈیا پر شناخت اور اپنی سیل میں اضافہ چاہتے ہیں تو ای مزدور حاضر خدمت ہے۔
ہم لوکل بزنس اور برانڈز  کو سوشل میڈیا پر متعارف کرنے کے لیے سوشل میڈیا مارکٹنگ کی مختلف سروسز فراہم کرتے ہیں۔
اگر آپ کوئی  ظاہری کاروبارنہیں رکھتے تب بھی آپ بحیثیت انفرادی اپنی سکلز کو استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا سے مناسب آن لائن  ارننگ کر سکتے ہیں ۔  

Social Media Creation:

ہم آپ کے بزنس کی  سوشل  میڈیا پریزنس بنانے  کے لیے بزنس کیٹگری کے مطابق تمام  مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے فیسبک، انسٹاگرام، پن ٹرسٹ، اور گوگل مائی بزنس  پر بزنس اکاؤنٹ  مکمل  سیٹ اپ  کے ساتھ تیار کرنے   کی سروس فراہم کرتے ہیں۔
ہم آپ کے بزنس یا ہنر کی نوعیت کے مطابق یوٹیوب چینل مکمل سیٹ اپ کے ساتھ تیار کر کے دینے کی سروس بھی فراہم کرتے ہیں۔

Social Media Management:

ہم آپ کے تمام سوشل میڈیا بزنس ٹاسکس کو بطور سوشل میڈٖیا مینیجر چلانے کی مختلف سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جیسے پوسٹ ڈیزائن، پوسٹ انگیجمنٹ، اکاؤنٹ مینیجمنٹ اور ایڈورٹائزنگ سروسز وغیرہ۔ جس سے آپ کے بزنس کی آن لائن گروتھ اور سیل میں اضافہ ہو۔

Social Media Advertisement:

ہم آپ کے نئے شروع کردہ بزنس یا برانڈ کی برانڈ اویرنس  اور پراڈکٹس کی تشہیر کے لیے سوشل میڈیا ایڈورٹائزنگ کی مختلف سروسز بھی فراہم کرتے ہیں۔
ہمارے پیکجز کی تفصیلات جاننے اور اپنی موجودہ بزنس کی سوشل میڈیا ایڈورٹائزمنٹ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
شکریہ

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

E Mazdoor © 20220. All Rights Reserved | Design by Blogger Tutorial Company